1.4만
139.1만
1,399
2024.03
سرائکی وی لوگ ♥️"Malik Orhan – Saraiki Vlogs" ایک ایسا چینل ہے جہاں آپ کو سرائیکی کلچر، دیہی زندگی، دیسی کھانے، رسم و رواج اور روزمرہ و لاگز دیکھنے کو ملیں گے۔ یہ چینل سرائیکی زبان اور ثقافت کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ لوگ ہمارے کلچر، زبان اور جنوبی پنجاب کی خوبصورتی کو دیکھ سکیں۔ اگر آپ کو Saraiki Culture, Village Life, Desi Lifestyle, Pakistani Vlogs پسند ہیں تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔ 👉 سبسکرائب کریں اور سرائیکی کلچر کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں